Wednesday, March 20, 2013

قندیل

آؤ اس قندیل سے روشن دماغ ودل کریں,
ان رویوں سے اندھیرا خود بہ خود چھٹ جائے گا,
ظلمتِ شب سے نہ گھبرانا مرے ہمراہیو,
رات کے کٹتے ہی صبح کا اُجالا آئے گا,
20/03/2013

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔