Friday, October 25, 2013

حمد

 جہاں میں جس طرف دیکھا تری رحمت نظر آئی 

تری قدرت کے جلوؤں کی حسین صورت نظر آئی 

چمن، برگ و شجر، صحرا و دریا چاند اور تارے 

سبھی میں اے مرے مالک تری صنعت نظر آئی  

کسی کو تختِ شاہانہ، کسی کو فقرو استِغناء

جسے جو بھی دیا اس میں تری حکمت نظر آئی

 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔